Farooq Sagar اس جیسا کوئی معصوم کہاں ہوگا اس جیسا کوئی حسین بھی کہاں ہوگا Farooq Sagar ہمارے شہر آجاؤ صدا برسات رہتی ہے کبھی بادل برستے ہیں کبھی آنکھیں برستی ہیں Farooq Sagar ان ہاتھوں کی لکیروں میں وہ ملال ہیں آکے دیکھو، ذرا بہتے ہوئے اشکوں کا اپنا جلال ہے
No comments:
Post a Comment