Breaking

محبت واجب تھی ہم پر جو ہم نے کر ڈالی تم سے..وفا فرض ہے تم پر دیکھتے ہیں ادا کرتے ہو یا قضاء کرتے ہو.. 
`

درد

Assalam O Alaikum



اپنی تکلیف پہ جان نکل جائے ان کی
کسی کی جان بھی نکل رہی ہو تو اس کا درد نہیں رکھتے

اپنے درد کو بڑھا چڑھا کر بتاتے ہے
دوسروں کا درد دیکھ کر منہ پھیر لیتے ہے

No comments:

Post a Comment

Muhammad Abubakar Arain