Breaking

محبت واجب تھی ہم پر جو ہم نے کر ڈالی تم سے..وفا فرض ہے تم پر دیکھتے ہیں ادا کرتے ہو یا قضاء کرتے ہو.. 
`

جو قسمت میں نہ ہو اس سے گلہ نہیں کرتے

Assalam O Alaikum


جو قسمت میں نہ ہو اس سے گلہ نہیں کرتے



جو قسمت میں نہ ہو اس سے گلہ نہیں کرتے
کچھ لوگ تو مل کر بھی 
ملا نہیں کرتے
سنا ہے روز روز ملنے سے محبت کم ہوتی ہے
یہ سوچ کر ہم بھی تم سے ملا نہیں کرتے
اے دل توں ان سے ملنے کی امید کیوں کرتا ہے
کچھ لوگ تو عمر بھر بھی ملا نہیں کرتے
واپس تو آتا ہے ہر شجر پے بہار کا موسم
پھر بھی ہر شاخ پر پھول کھلا نہیں کرتے
جب وہ ملا تھا تو اس سے روح کا ناتا جوڑا تھا تنہا
جب روح ساتھ چھوڑ جاۓ تو انسان جیا نہیں کرتے

No comments:

Post a Comment

Muhammad Abubakar Arain