Breaking

محبت واجب تھی ہم پر جو ہم نے کر ڈالی تم سے..وفا فرض ہے تم پر دیکھتے ہیں ادا کرتے ہو یا قضاء کرتے ہو.. 
`

زندگی منہ بنائے پھرتی ہے/موت برحق ھے___ اے لوگوں

اسلام علیکم: 

(1)   زندگی منہ بنائے پھرتی ہے 
جیسے حلات میرے بس میں ہیں
-----------------------------------------------------
(2)   موت برحق ھے___ اے لوگوں

مگر سانس رُکنے تک تو جینے دو

No comments:

Post a Comment

Muhammad Abubakar Arain